سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات، فاٹا اصلاحات، سینیٹ الیکشن، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 6 فروری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے منگل کو پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پنجاب ہاﺅس میں ملاقات کی جس میں بلوچستان میں صوبائی حکومت کی تبدیلی کے بعد کی صورتحال، فاٹا اصلاحات، سینیٹ الیکشن سمیت ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق …

اسلام آباد ۔ 6 فروری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے منگل کو پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پنجاب ہاﺅس میں ملاقات کی جس میں بلوچستان میں صوبائی حکومت کی تبدیلی کے بعد کی صورتحال، فاٹا اصلاحات، سینیٹ الیکشن سمیت ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو مکمل حمایت کا یقین دلایا۔