سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے مولانا فضل الرحمن نے ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے بدھ کو پنجاب ہا¶س میں جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب سمیت تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے پنجاب ہا¶س کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے بدھ کو پنجاب ہا¶س میں جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب سمیت تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے پنجاب ہا¶س کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات میں انہیں بھی بلایا گیا ہے۔

مزید خبریں