اسلام آباد ۔ 2 نومبر (اے پی پی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف لندن سے جمعرات کی صبح وطن واپس پہنچ گئے۔ مسلم لیگ (ن)کے رہنماﺅں راجہ ظفرالحق، مشاہد اللہ خان، طارق فضل چودھری، امیر مقام، آصف کرمانی، پرویز رشید نے اسلام آباد ایئر پورٹ پران کا استقبال کیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے تھے۔
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

مزید خبریں