اسلام آباد ۔ 14 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف ملک کے مقبول ترین رہنما ہیں ، لوگوں کی اپنے محبوب رہنما سے بہت اچھی وابستگی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چکوال کے ضمنی انتخاب نے یہ بات ثابت کی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ …
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف ملک کے مقبول ترین رہنما ہیں ، لوگوں کی اپنے محبوب رہنما سے بہترین تعلق ہے، وفاقی وزیر سینیٹر مشاہداللہ خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف ملک کے مقبول ترین رہنما ہیں ، لوگوں کی اپنے محبوب رہنما سے بہت اچھی وابستگی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چکوال کے ضمنی انتخاب نے یہ بات ثابت کی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ملک و قوم کی خدمت کی ہے۔








