اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے سابق ایئر مارشل اصغر خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے مرحوم اصغر خان کے لئے مغفرت کی دعا اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا اصغر خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں