اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) جنوبی ایشیاءکے ممالک کی علاقائی تنظیم (سارک) برائے صنعتی وتجارتی تعاون خطے میں معیاری اور اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے حوالے سے پنجاب یونیورسٹی کے انتظامی اور علمی تجربہ سے استفادہ کرنا چاہتی ہے۔ سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان چیپٹر کے نائب صدر اور معروف کاروباری رہنما افتخار علی ملک نے اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …
سارک چیمبر آف کامرس کے نائب صدر افتخار علی ملک کی میڈیا سے گفتگو
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) جنوبی ایشیاءکے ممالک کی علاقائی تنظیم (سارک) برائے صنعتی وتجارتی تعاون خطے میں معیاری اور اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے حوالے سے پنجاب یونیورسٹی کے انتظامی اور علمی تجربہ سے استفادہ کرنا چاہتی ہے۔ سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان چیپٹر کے نائب صدر اور معروف کاروباری رہنما افتخار علی ملک نے اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ظفر معین ناصر کی قیادت میں خطے کے ممالک میں پنجاب یونیورسٹی کے علمی، تحقیقی اور انتظامی کردار کو مزید اجاگر کیا جاسکتا ہے جو پاکستان کےلئے بڑی عزت کامقام ہوگا۔








