اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) سال 2017-18 کے دوران ملک میں ہدف سے 7.2فیصد اضافی چاول کی پیداوارحاصل ہوئی۔سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے رواں سال کیلئے 6.818ملین ٹن چاولوں کی پیداوار کا ہدف مقرر کیا تھا جبکہ اس دوران 7.31 ملین ٹن چاول کی پیداوار حاصل ہوئی
سال 2017-18 کے دوران ملک میں چاول کی ہدف سے 7.2فیصد اضافی پیداوارحاصل ہوئی

مزید خبریں