اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) پختنخوا ملی عوامی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جو آئین کے دفاع کے لئے سٹرکوں پر نہ نکلے وہ پاکستانی بھی نہیں ہے ۔ جمعہ کو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل چیف جسٹس نے بڑے کام کی باتیں کیں، …
سب آئین کی پاسداری کریں گے تو لڑائی ختم ہو جائے گی، محمود خان اچکزئی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) پختنخوا ملی عوامی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جو آئین کے دفاع کے لئے سٹرکوں پر نہ نکلے وہ پاکستانی بھی نہیں ہے ۔ جمعہ کو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل چیف جسٹس نے بڑے کام کی باتیں کیں، چیف جسٹس کے منہ میں گھی شکر۔ انہوں نے کہا کہ تین طرح کے لوگ آئین کی پاسداری کا حلف اٹھاتے ہیں، جب سب آئین کی پاسداری کریں گے تو لڑائی ختم ہو جائے گی۔








