واشنگٹن ۔ 25 فروری (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میکسیکو کے ساتھ ملحق سرحد پر دیوار کی تعمیر متوقع وقت سے بہت پہلے جلد ہی شروع کر دی جائے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کنزویٹو پولیٹکل ایکشن کانگریس کی تقریب کی سالانہ تقریب سے خطاب میں انھوں نے وعدہ کیا کہ وہ امریکی شہریوں کو ہمیشہ ترجحی دیں گے اور سرحد پر دیوارایک …
سرحد پر دیوار وقت سے پہلے تعمیر ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 25 فروری (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میکسیکو کے ساتھ ملحق سرحد پر دیوار کی تعمیر متوقع وقت سے بہت پہلے جلد ہی شروع کر دی جائے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کنزویٹو پولیٹکل ایکشن کانگریس کی تقریب کی سالانہ تقریب سے خطاب میں انھوں نے وعدہ کیا کہ وہ امریکی شہریوں کو ہمیشہ ترجحی دیں گے اور سرحد پر دیوارایک عظیم دیوار بنائی جائے گی۔








