سردار ایاز صادق اور مرتضیٰ جاوید عباسی کا پی ٹی وی کے سینئر رپورٹر محمد نوید اظہر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

سردار ایاز صادق اور مرتضیٰ جاوید عباسی کا پی ٹی وی کے سینئر رپورٹر محمد نوید اظہر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اسلام آباد ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے پی ٹی وی کے سینئر رپورٹر محمد نوید اظہر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا …

سردار ایاز صادق اور مرتضیٰ جاوید عباسی کا پی ٹی وی کے سینئر رپورٹر محمد نوید اظہر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے پی ٹی وی کے سینئر رپورٹر محمد نوید اظہر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

Leave a Reply