اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سید عرفان اقبال کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں سپیکر قومی اسمبلی نے مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان …
سردار ایاز صادق کا قومی اسمبلی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سید عرفان اقبال کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سید عرفان اقبال کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں سپیکر قومی اسمبلی نے مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔








