سرینگر۔ 4 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق نے جدوجہد آزادی کشمیر کی حمایت جاری رکھنے پر لوگوں کو کو ہراساں اور انہیں انتقامی کارروائیوں کانشانہ بنانے کیلئے سرینگر کے ڈاﺅن ٹاﺅن کے علاقوں میں بار بار کرفیو اورپابندیوںکے نفاذ کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ ان …
سرینگر کے ڈاﺅن ٹاﺅن کے علاقوںمیں بار بار کرفیوکے نفا ذ کی مذمتمیر واعظ

مزید خبریں
سرینگر۔ 4 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق نے جدوجہد آزادی کشمیر کی حمایت جاری رکھنے پر لوگوں کو کو ہراساں اور انہیں انتقامی کارروائیوں کانشانہ بنانے کیلئے سرینگر کے ڈاﺅن ٹاﺅن کے علاقوں میں بار بار کرفیو اورپابندیوںکے نفاذ کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ ان جبری اور غیر انسانی پابندیوں کی وجہ سے علاقے کے لوگوں کی تجارتی اور روز مرہ کی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو تی ہیںاور وہ ان پابندیوںکی وجہ سے نفسیاتی مسائل سے دوچار ہو رہے ہیں۔








