سری لنکا میں احتسابی عمل مایوس کن ہے، اقوام متحدہ

کولمبو ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے عبوری انصاف کے لیے مقرر کردہ خصوصی عہدیدارپابلو ڈے گرائیف نے کہا ہے کہ سری لنکن حکومت کی طرف سے احتسابی عمل مایوس کن ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنا سری لنکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعدکولمبو ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کہا کہ یہ احتسابی عمل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں …

کولمبو ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے عبوری انصاف کے لیے مقرر کردہ خصوصی عہدیدارپابلو ڈے گرائیف نے کہا ہے کہ سری لنکن حکومت کی طرف سے احتسابی عمل مایوس کن ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنا سری لنکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعدکولمبو ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کہا کہ یہ احتسابی عمل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم سے متعلق باقاعدہ فرد جرم عائد کرنے کی منزل سے ابھی بہت دور ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply