کولمبو۔13اکتوبر (اے پی پی):سری لنکا میں بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کے باعث 12 اضلاع کے ایک لاکھ 18 ہزار 32 افراد بے گھر ہو گئے ۔ شنہو ا نے سری لنکن ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر کے حوالے سے بتایا کہ ملک میں ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 اکتوبر سے آج تک ایک لاکھ 18 ہزار 32 افراد بے گھر ہو چکے ہیں جبکہ 234 مکانات کو جزوی …
سری لنکا میں بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کے باعث ایک لاکھ 18 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر

مزید خبریں
کولمبو۔13اکتوبر (اے پی پی):سری لنکا میں بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کے باعث 12 اضلاع کے ایک لاکھ 18 ہزار 32 افراد بے گھر ہو گئے ۔ شنہو ا نے سری لنکن ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر کے حوالے سے بتایا کہ ملک میں ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 اکتوبر سے آج تک ایک لاکھ 18 ہزار 32 افراد بے گھر ہو چکے ہیں جبکہ 234 مکانات کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ۔
محکمہ موسمیات نے مغربی سباراگامووا، شمال مغربی، وسطی اور شمالی صوبوں اور گالےو ماتارا ضلعوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔








