سری لنکا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتیں 169 ہو گئیں

کولمبو۔ 29 مئی (اے پی پی) سری لنکا کو شدید بارشوں کے بعد سنگین سیلابی صورت حال کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کولمبو حکومت نے اس صورتحال میں اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے۔ 2003 کے بعد آنے والے موجودہ شدید ترین سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 169 ہو گئی ہے جبکہ کئی افراد بدستور لاپتہ بھی …

کولمبو۔ 29 مئی (اے پی پی) سری لنکا کو شدید بارشوں کے بعد سنگین سیلابی صورت حال کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کولمبو حکومت نے اس صورتحال میں اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے۔ 2003 کے بعد آنے والے موجودہ شدید ترین سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 169 ہو گئی ہے جبکہ کئی افراد بدستور لاپتہ بھی ہیں۔متاثرہ علاقوں میں ہزاروں کی تعداد میں فوجی تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply