سری لنکا نے کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنا لئے

کولمبو ۔ 23 اگست (اے پی پی) سری لنکا نے کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنا لئے، دوسرے روز بھی بارش کے باعث صرف 29 اوورز کا کھیل ہو سکا۔