سر دار ایاز صادق اور مرتضیٰ جاوید عباسی کی چار سدہ بم دھماکوں کی شدید مذ مت

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) قومی اسمبلی کے سپیکر سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے چار سدہ تنگی کچہری کے قریب ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذ مت کی ہے۔ منگل کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے ان دھماکوں کے نتیجہ میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ …

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) قومی اسمبلی کے سپیکر سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے چار سدہ تنگی کچہری کے قریب ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذ مت کی ہے۔ منگل کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے ان دھماکوں کے نتیجہ میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر و ڈپٹی سپیکر نے زخمی ہونے والوںکی جلد صحت یابی کی دعا اور غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمددردی کیا۔ سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے ایک بڑے حادثہ سے محفوظ رکھا۔

Leave a Reply