سعودی اور امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض ۔31دسمبر (اے پی پی):سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور امریکی ہم منصب مارکو روبیو نےٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران خطے کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے’ رابطے میں یمن میں جاری کشیدگی اور علاقائی سلامتی پر بات چیت کی گئی۔

مزید خبریں