ریاض ۔ 20 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت سیاحت قومی ورثہ اتھارٹی نے غیر ملکی باشندوں کو ویزے جاری کرنے کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی ۔ آئند ایام میں وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ کی طرف سے بھی اس کی منظوری دے دی جائے گی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق وزارت سیاحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب …
سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے لیے سیاحتی ویزوں کے اجراءکی منظوری دے دی

مزید خبریں
ریاض ۔ 20 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت سیاحت قومی ورثہ اتھارٹی نے غیر ملکی باشندوں کو ویزے جاری کرنے کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی ۔ آئند ایام میں وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ کی طرف سے بھی اس کی منظوری دے دی جائے گی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق وزارت سیاحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں سیر وسیاحت کی غرض سے آنے کے خواہش مند غیرملکیوں کو مخصوص زمانی اور مکانی شیڈول کے مطابق سیاحتی ویزے جاری کیے جانے کی منظوری دی گئی ہے۔








