اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) سعودی عرب کے سفیر نواف سعید الما لکی نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی۔ پیر کو پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی سفیر نواف سعید الما لکی کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات

مزید خبریں