ریاض۔5نومبر (اے پی پی):سعودی شہر ملہم میں فالکن کلب کے تحت دارالحکومت ریاض میں منعقد نیلامی میں تین باز 4 لاکھ 12 ہزار ریال میں فروخت ہوئے ہیں۔اردو نیوز کے مطابق پہلا باز 76 ہزار ریال میں فروخت ہوا ہے۔دوسراباز ایک لاکھ 35 ہزار ریال میں اور تیسرا باز دو لاکھ ایک ہزار میں فروخت ہوا یہ نیلامی 15 نومبر تک جاری رہے گی ۔ یاد رہے کہ فالکن فروخت …
سعودی عرب، فالکن کلب کے تحت نیلامی میں تین باز 4 لاکھ 12 ہزار ریال میں فروخت

مزید خبریں
ریاض۔5نومبر (اے پی پی):سعودی شہر ملہم میں فالکن کلب کے تحت دارالحکومت ریاض میں منعقد نیلامی میں تین باز 4 لاکھ 12 ہزار ریال میں فروخت ہوئے ہیں۔اردو نیوز کے مطابق پہلا باز 76 ہزار ریال میں فروخت ہوا ہے۔دوسراباز ایک لاکھ 35 ہزار ریال میں اور تیسرا باز دو لاکھ ایک ہزار میں فروخت ہوا
یہ نیلامی 15 نومبر تک جاری رہے گی ۔ یاد رہے کہ فالکن فروخت کرنے کے خواہشمندوں کو کلب کی طرف سے تمام سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں جبکہ خریدنے والے کو باز کی ملکیت کا سرٹیفیکیٹ بھی فراہم کیا جاتا ہے۔








