ریاض ۔28مارچ (اے پی پی):خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز دو شاہی فرمان جاری کئے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہی فرمان کے تحت شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان کو وزارت خارجہ کا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔ایک اور شاہی فرمان کے ذریعے میجر جنرل صالح بن عبدالرحمن بن سمیر الحربی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر ملٹری اپریٹس کا سربراہ مقرر کیا گیا …
سعودی عرب ، شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان وزارت خارجہ کے مشیر مقرر

مزید خبریں
ریاض ۔28مارچ (اے پی پی):خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز دو شاہی فرمان جاری کئے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہی فرمان کے تحت شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان کو وزارت خارجہ کا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔ایک اور شاہی فرمان کے ذریعے میجر جنرل صالح بن عبدالرحمن بن سمیر الحربی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر ملٹری اپریٹس کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔








