دبئی ۔ 2 جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سعودی عرب کو ایسوسی ایٹ ملک کے طور پر تسلیم کر لیا۔ اس کے ساتھ ہی سعودی عرب آئی سی سی کا 39 واں ایسوسی ایٹ ممبر ملک بن گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ آئی سی سی کے اجلاس میں کیا گیا۔
سعودی عرب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا 39 واں ایسوسی ایٹ ممبر ملک بن گیا

مزید خبریں