سعودی عرب سمیت انڈونیشیا، ملائشیا، متحدہ عرب امارات خلیجی، بیشتر یورپی ممالک اور امریکا کی کئی ریاستوں میں عید الاضحیٰ پورے مذہبی وقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے

ریاض ۔ 21 اگست (اے پی پی) سعودی عرب سمیت انڈونیشیا، ملائشیا، متحدہ عرب امارات خلیجی، بیشتر یورپی ممالک اور امریکا کی کئی ریاستوں میں عید الاضحیٰ پورے مذہبی وقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے ۔ سعودی عرب سمیت انڈونیشیا، ملائشیا، متحدہ عرب امارات خلیجی، بیشتر یورپی ممالک اور امریکا کی کئی ریاستوں میں عید الاضحیٰ پورے مذہبی وقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے ۔ سعودی عرب میں …

ریاض ۔ 21 اگست (اے پی پی) سعودی عرب سمیت انڈونیشیا، ملائشیا، متحدہ عرب امارات خلیجی، بیشتر یورپی ممالک اور امریکا کی کئی ریاستوں میں عید الاضحیٰ پورے مذہبی وقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے ۔ سعودی عرب سمیت انڈونیشیا، ملائشیا، متحدہ عرب امارات خلیجی، بیشتر یورپی ممالک اور امریکا کی کئی ریاستوں میں عید الاضحیٰ پورے مذہبی وقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے ۔ سعودی عرب میں عید الاضحی کے برے اجتماعات خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں ہوئے جہاں حاجیوں سمیت لاکھوں افراد نے نماز عید ادا کی۔ مسجدنبوی میں عیدالاضحیٰ کا روح پرور اجتماع ہوا جہاں لاکھوں فرزندانِ توحید نے نماز عید ادا کی اور روضہ رسول ﷺ ُ پر حاضری دی جبکہ خانہ کعبہ میں نماز ادا کرنے کے بعد طواف کعبہ اور سعی کے بعد سر منڈوایا اور سنت ابراہیمی کی کی باد تازہ کرتے ہوئے قربانی قربانی کا فریضہ ادا کرہے ہیں۔