ریاض ۔ 27 اگست (اے پی پی) سعودی عرب سال رواں کے دوران مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ممالک میں سیاحوں کا تیسرا پسندیدہ ترین ملک بن گیا ۔ العریبیہ نیوز کے مطابق شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں سیاحوں کا پسندیدہ ترین ملک مصر ہے سعودی عرب تیسرے نمبر پر ہے۔ متحدہ عرب امارات پوری دنیا میںسب سے زیادہ پرکشش ممالک کی فہرست میں5 ویں پوزیشن پر ہے۔
سعودی عرب سیاحت میں تیسرے نمبر پر

مزید خبریں