نیویارک ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) یورپی یونین نے امریکی صدر براک اوباما سے سعودی عرب سے متعلق نائن الیون بل کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا آئے ہوئے یورپی وفد نے ایک خط میں کہا ہے کہ اگر اس بل کو منظور کرتے ہوئے اس پر عمل درآمد کیا جاتا ہے تو یہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہو گی۔
سعودی عرب سے متعلق نائن الیون بل کا راستہ روکا جائے، یورپی یونین کا امریکا سے مطالبہ