جدہ۔18جنوری (اے پی پی):سعودی عرب کی ورلڈ گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عاجل نیوز کے مطابق سعودی ورلڈ گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 326.90 ریال ،22 قیراط ایک گرام کے نرخ 299.66 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام کی قیمت 286.04 ریال رہی،18 قیراط کی قیمت 245.18 ریال اور …
سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
جدہ۔18جنوری (اے پی پی):سعودی عرب کی ورلڈ گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عاجل نیوز کے مطابق سعودی ورلڈ گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،
24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 326.90 ریال ،22 قیراط ایک گرام کے نرخ 299.66 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام کی قیمت 286.04 ریال رہی،18 قیراط کی قیمت 245.18 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 190.69 ریال تک پہنچ گئے۔
ورلڈ گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو سونا جمعرات کو 3 لاکھ 26 ہزار 900 ریال میں فروخت ہوا جبکہ ایک اونس سونے کے نرخ 10 ہزار 165 ریال ہوگئے اسی طرح ایک تولہ سونے کی قیمت 3800 ریال رہی۔








