سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں کمی

ریاض۔30اکتوبر (اے پی پی):سعودی عرب میں سونے کے نرخ کم ہوگئے- سعودی نشریاتی ادارےکے مطابق سعودی عرب گذشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 226.3 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 198.1 ریال میں فروخت ہوا- سب سے زیادہ طلب 21 قیراط سونے کی ہی رہی-اٹھارہ قیراط سونا ایک گرام 169.73 ریال اور 14 قیراط ایک گرام سونا 132.1 ریال میں فروخت ہوتا رہا- …

ریاض۔30اکتوبر (اے پی پی):سعودی عرب میں سونے کے نرخ کم ہوگئے- سعودی نشریاتی ادارےکے مطابق سعودی عرب گذشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 226.3 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 198.1 ریال میں فروخت ہوا- سب سے زیادہ طلب 21 قیراط سونے کی ہی رہی-اٹھارہ قیراط سونا ایک گرام 169.73 ریال اور 14 قیراط ایک گرام سونا 132.1 ریال میں فروخت ہوتا رہا- سعودی گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 7038.75 ریال تک پہنچ گیا- جہاں تک 21 قیراط والے 8 گرام سونے کے بسکٹ کی بات ہے تو اس کی قیمت 1584.11 ریال رہی-