سعودی عرب میں نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کے جرم پر مقامی شہری پر سزائے موت کا عدالتی فیصلہ نافذ

اسلام آباد۔17جنوری (اے پی پی):سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کے جرم پر مقامی شہری پر سزائے موت کا عدالتی فیصلہ نافذ کردیا گیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری یان میں کہا گیا ہےکہ نشہ آور سمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ مذکورہ شخص کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں الزام ثابت ہونے پر اور …

اسلام آباد۔17جنوری (اے پی پی):سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کے جرم پر مقامی شہری پر سزائے موت کا عدالتی فیصلہ نافذ کردیا گیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری یان میں کہا گیا ہےکہ نشہ آور سمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔

مذکورہ شخص کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں الزام ثابت ہونے پر اور زمین میں فساد پھیلانے پر اسے سر قلم کرنے کی سزا سنائی گئی۔فیصلے پر اپیل کورٹ نے تصدیق کی اور ایوان شاہی نے سزا نافذ کرنے کی منظوری دی ہے۔وزارت نے کہا ہے کہ گزشتہ ریجن میں عدالت کا فیصلہ نافذ کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں