ریاض ۔5دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب نے ایک فرانسیسی کمپنی کے ساتھ ڈرون سازی کا معاہدہ کیا ہے۔الاخباریہ کے مطابق دفاعی ماہر ڈاکٹر محمد الحربی کہا ہے کہ ڈرون انڈسٹری کی لوکلائزیشن، اس کی فروخت اور مینٹینس تین سال کے اندر ہوگی۔ سعودی کیڈرز کی تربیت پہلے اور دوسرے سال 30 فیصد اور آخری سال 40 فیصد کی شرح سے ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ شمسی توانائی سے چلنے والے ڈرون …
سعودی عرب کا فرانسیسی کمپنی کے ساتھ ڈرون بنانے کا معاہدہ

مزید خبریں
ریاض ۔5دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب نے ایک فرانسیسی کمپنی کے ساتھ ڈرون سازی کا معاہدہ کیا ہے۔الاخباریہ کے مطابق دفاعی ماہر ڈاکٹر محمد الحربی کہا ہے کہ ڈرون انڈسٹری کی لوکلائزیشن، اس کی فروخت اور مینٹینس تین سال کے اندر ہوگی۔
سعودی کیڈرز کی تربیت پہلے اور دوسرے سال 30 فیصد اور آخری سال 40 فیصد کی شرح سے ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ شمسی توانائی سے چلنے والے ڈرون تیار کیے جائیں گے۔ ان ڈرون میں کوئی آواز یا کاربن کا اخراج نہیں ہے۔








