سعودی عرب کا 18 واں طیارہ یوکرین کےلیے امدادی سامان لے کر پولینڈ پہنچ گیا

ریاض۔5اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کا 18 واں طیارہ یوکرین کےلیے امدادی سامان لے کر پولینڈ پہنچاگیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق سعودی شاہ سلمان مرکز برائے امداد وانسانی خدمات کے تحت یوکرین کےلیے بھیجی گئی امداد میں51 ٹن امدادی سامان موجود ہے۔ یہ اقدام سعودی عرب کی طرف سے تاریخی کردار کے فریم ورک کے تحت آتا ہے جو دنیا بھر میں ضرورت مندوں اور متاثرہ افراد کے ساتھ …

ریاض۔5اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کا 18 واں طیارہ یوکرین کےلیے امدادی سامان لے کر پولینڈ پہنچاگیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق سعودی شاہ سلمان مرکز برائے امداد وانسانی خدمات کے تحت یوکرین کےلیے بھیجی گئی امداد میں51 ٹن امدادی سامان موجود ہے۔

یہ اقدام سعودی عرب کی طرف سے تاریخی کردار کے فریم ورک کے تحت آتا ہے جو دنیا بھر میں ضرورت مندوں اور متاثرہ افراد کے ساتھ مختلف بحرانوں اور مصائب میں کھڑا رہنے کے حوالے سے ہے۔

 

مزید خبریں