ابو ظہبی ۔ 15 جنوری (اے پی پی) سعودی عرب نے کہا ہے کہ اس نے خام تیل کی پیداوار میں کمی کردی ہے جس سے اس کی پیداوار 2 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
سعودی عرب کی خام تیل کی پیداوار 2 سال کی کم ترین سطح پر