ریاض ۔ 27 اگست (اے پی پی) سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں صحت کی دوسری عالمی نمائش آئندہ ماہ منعقد ہوگی۔ سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیہ نے کہا ہے کہ صحت کی دوسری عالمی نمائش 10سے 12ستمبر تک جاری رہے گی جس میں 180میڈیکل کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں، نمائش میں 10ہزار سے زیادہ افراد شرکت کریںگے، نمائش کا مقصد صحت کی نگہداشت کرنے واے پیشہ …
سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں صحت کی دوسری عالمی نمائش آئندہ ماہ منعقد ہوگی

مزید خبریں
ریاض ۔ 27 اگست (اے پی پی) سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں صحت کی دوسری عالمی نمائش آئندہ ماہ منعقد ہوگی۔ سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیہ نے کہا ہے کہ صحت کی دوسری عالمی نمائش 10سے 12ستمبر تک جاری رہے گی جس میں 180میڈیکل کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں، نمائش میں 10ہزار سے زیادہ افراد شرکت کریںگے، نمائش کا مقصد صحت کی نگہداشت کرنے واے پیشہ وارانہ افراد کے درمیان تعلقات اور تعاون کو فروغ دینا، علم کا حصول اور مملکت میں صحت کے بہترین طریقوں سے دیکھ بال کے نظام میں بہتری لانا ہے۔








