سعودی عرب کی ولی عہد سےجرمن صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، سلامتی اور امن کے حصول کی کوششوں بارے تبادلہ خیال گیا

ریاض ۔20مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سےجرمنی کے صدر فرینک والٹن سٹین میئر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے امور بارے تبادلہ خیال کیا۔ ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران سعودی عرب اور جرمنی کے درمیان تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ اور متعدد بین الاقوامی و …

ریاض ۔20مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سےجرمنی کے صدر فرینک والٹن سٹین میئر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے امور بارے تبادلہ خیال کیا۔

ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران سعودی عرب اور جرمنی کے درمیان تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ اور متعدد بین الاقوامی و علاقائی مسائل پر پیش رفت کے علاوہ سلامتی اور امن کے حصول کی کوششوں بارے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔