سعودی عرب یمن میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کے لیے فنڈز فراہم کرے، اقوام متحدہ

برسلز ۔05 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کے عالمی خوراک پروگرام کے سربراہ ڈیوڈ بیسلی نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کی جنگ کی وجہ سے لاکھوں متاثرین کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کے لئے فنڈز فراہم کرے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے عہدیدار نے کہا ہے کہ یمنی تنازعے کے ابتدائی عرصے میں کئی ملکوں کا ایک عسکری اتحاد سعودی عرب نے …

برسلز ۔05 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کے عالمی خوراک پروگرام کے سربراہ ڈیوڈ بیسلی نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کی جنگ کی وجہ سے لاکھوں متاثرین کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کے لئے فنڈز فراہم کرے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے عہدیدار نے کہا ہے کہ یمنی تنازعے کے ابتدائی عرصے میں کئی ملکوں کا ایک عسکری اتحاد سعودی عرب نے اپنی قیادت میں 2015ءمیں قائم کیا تھا۔

Leave a Reply