ریاض ۔ 30 اپریل (اے پی پی) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے نئے کورونا وائرس کی وباءشروع ہونے سے قبل ویزے نکلوانے والے اداروں، کمپنیوں اور افراد کو بڑی سہولت فراہم کر دی ہے۔سعودی اخبار کے مطابق وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے وزارت خارجہ کے تعاون سے اعلان کیا ہے کہ جن نجی اداروں یا کمپنیوں نے ملازمت کے ویزے جاری کرائے تھے اور وہ …
سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی ویزے منسوخ کرانے یا فیس واپس لینے کی سہولت

مزید خبریں
ریاض ۔ 30 اپریل (اے پی پی) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے نئے کورونا وائرس کی وباءشروع ہونے سے قبل ویزے نکلوانے والے اداروں، کمپنیوں اور افراد کو بڑی سہولت فراہم کر دی ہے۔سعودی اخبار کے مطابق وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے وزارت خارجہ کے تعاون سے اعلان کیا ہے کہ جن نجی اداروں یا کمپنیوں نے ملازمت کے ویزے جاری کرائے تھے اور وہ ویزے استعمال نہیں کیے گئے یا ویزے پاسپورٹ پر لگ گئے تھے لیکن کارکن بین الاقوامی پروازوں کی معطلی کی وجہ سے سفر نہ کرسکے تو وہ لوگ ویزا فیس وآپس بھی لے سکتے ہیں اور ویزے منسوخ بھی کراسکتے ہیں۔








