واشنگٹن۔25اکتوبر (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر اقتصادیات اور منصوبہ بندی فیصل علی ابراہیم نے ورلڈ بینک گروپ انڈیپنڈنٹ ایویلیوایشن گروپ کی نائب صدر اور ڈائریکٹر جنرل سبین برنابے سے ملاقات کی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے تعاون کے ممکنہ شعبوں کے حوالے سے بات چیت کی ۔
سعودی وزیر اقتصادیات کی ورلڈ بینک گروپ کی اعلی عہدیدار سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت

مزید خبریں
واشنگٹن۔25اکتوبر (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر اقتصادیات اور منصوبہ بندی فیصل علی ابراہیم نے ورلڈ بینک گروپ انڈیپنڈنٹ ایویلیوایشن گروپ کی نائب صدر اور ڈائریکٹر جنرل سبین برنابے سے ملاقات کی ہے۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے تعاون کے ممکنہ شعبوں کے حوالے سے بات چیت کی ۔








