سعودی وزیر خارجہ سےبرطانوی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ،بین الاقوامی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

ریاض ۔11دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے برطانوی ہم منصب یویٹ کوپر نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے )کے مطابق رابطے کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔