ریاض ۔16اگست (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے نیدرلینڈ کے ہم منصب کیسپر ویلڈکیمپ نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ ایس پی اےکے مطابق اس موقع پر دونوں وزراء نے دوطرفہ تعلقات، تعاون اور علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا۔دونوں وزراء نے غزہ کے بحران، وہاں جنگ کے خاتمے کی تازہ ترین کوششوں اور خطے میں کشیدگی میں کمی پر توجہ مرکوز کی۔
سعودی وزیر خارجہ سے نیدرلینڈ کے ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
ریاض ۔16اگست (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے نیدرلینڈ کے ہم منصب کیسپر ویلڈکیمپ نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔
ایس پی اےکے مطابق اس موقع پر دونوں وزراء نے دوطرفہ تعلقات، تعاون اور علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا۔دونوں وزراء نے غزہ کے بحران، وہاں جنگ کے خاتمے کی تازہ ترین کوششوں اور خطے میں کشیدگی میں کمی پر توجہ مرکوز کی۔








