سعودی وزیر خارجہ کا اردن میں سفارتخانے کا دورہ ، زخمی ملازمین سے ملاقات کی

عمان ۔ 29 مارچ (اے پی پی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد ال جوبیر نے اردن میں سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران انہوں نے سعودی سفارتخانے کے زخمی ملازمین سے ملاقات کی ۔یہ ملازمین اردن میں ایک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو ئے تھے ۔ملاقات کے دوران وزیر خارجہ نے ان کو حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز ال سعود کی جانب سے جلد صحت یابی …

عمان ۔ 29 مارچ (اے پی پی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد ال جوبیر نے اردن میں سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران انہوں نے سعودی سفارتخانے کے زخمی ملازمین سے ملاقات کی ۔یہ ملازمین اردن میں ایک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو ئے تھے ۔ملاقات کے دوران وزیر خارجہ نے ان کو حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز ال سعود کی جانب سے جلد صحت یابی اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply