سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور مراکش کے فرمانروا کا ٹیلی فونک رابطہ ، فرمانروا سےخیریت دریافت کی

ریاض ۔2فروری (اے پی پی):سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےمراکش کے فرمانروا شاہ محمد ششم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان نے مراکش کے فرمانروا سے ان کی خیریت دریافت کی۔ ان کی اچھی صحت کی خواہش کا اظہار کیا۔شاہ محمد ششم نے سعودی ولی عہد کے برادرانہ جذبات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

مزید خبریں