سعودی گلف ائیرلائنز کو سعودی عرب میں پروازوں کی اجازت

ریاض ۔ 24 جون(اے پی پی)سعودی عرب نے نجی فضائی کمپنی سعودی گلف ائیرلائنز کو اندرون ملک میں پروازوں کی اجازت کے لیے لائسنس جاری کردیا ہے۔سعودی مملکت کے اندر پروازیں چلانے کے لیے اپنی نوعیت کا یہ پہلا اجازت نامہ ہے۔سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق مشرقی شہر الدمام سے تعلق رکھنے والی سعودی گلف ائیر لائنز کو سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن …

ریاض ۔ 24 جون(اے پی پی)سعودی عرب نے نجی فضائی کمپنی سعودی گلف ائیرلائنز کو اندرون ملک میں پروازوں کی اجازت کے لیے لائسنس جاری کردیا ہے۔سعودی مملکت کے اندر پروازیں چلانے کے لیے اپنی نوعیت کا یہ پہلا اجازت نامہ ہے۔سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق مشرقی شہر الدمام سے تعلق رکھنے والی سعودی گلف ائیر لائنز کو سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن کی جانب سے نو جون کو پروازیں چلانے کی اجازت دی گئی تھی اور بدھ کی رات دارالحکومت الریاض میں منعقدہ ایک تقریب میں اس کو باضابطہ طور پر سرٹیفیکیٹ جاری کردیا گیا ہے۔قبل

Leave a Reply