سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5 ریال فی گرام اضافہ

جدہ۔18اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں 5 گرام فی گرام کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ الیوم کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں 5 گرام فی گرام کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 302.43 ریال، 22 قیراط ایک گرام 277.22 اور 18 قیراط 226.82 ریال رہی اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی …

جدہ۔18اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں 5 گرام فی گرام کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

الیوم کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں 5 گرام فی گرام کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 302.43 ریال، 22 قیراط ایک گرام 277.22 اور 18 قیراط 226.82 ریال رہی اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 264.62 ریال رہی۔

گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,540.37، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,661.43 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,903.29 ریال میں فروخت کی جاتی رہی جبکہ ایک کلو گرام سونا 304,502 ریال میں دستیاب رہا۔