جدہ ۔6جولائی (اے پی پی):سعودی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ یکارڈ کیا گیا ہے،ایس پی اے کے مطابق سعودی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ یکارڈ کیا گیا 24 قیراط ایک گرام کے نرخ 285.05 ریال ،2122 قیراط کے نرخ 261.30 ریال ، قیراط 249.42 ریال جبکہ 18 قیراط 213.79 ریال اور 14 قیراط فی گرام 166.28 ریال میں فروخت کیا گیا۔
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں