سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ۔11اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میںسونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میںسونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 293.14 ریال، 22 قیراط ایک گرام 268.71 اور 18 قیراط 211.85 ریال،21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 256.50 ریال رہی ۔ گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,814.44 …

جدہ۔11اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میںسونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میںسونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 293.14 ریال، 22 قیراط ایک گرام 268.71 اور 18 قیراط 211.85 ریال،21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 256.50 ریال رہی ۔ گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,814.44 ریال ،22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,579.63 ، 21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,462.37، جبکہ ایک کلو گرام سونا 295,191 ریال میں دستیاب رہا۔