جدہ۔16اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میںسونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ عاجل ویب سائٹ کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 295.86 ریال،22 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 271.20 ریال، 21 قیراط کی قیمت 258.88 ریال تک رہی،18 قیراط کی قیمت 221.89 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ …
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
جدہ۔16اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میںسونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ عاجل ویب سائٹ کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 295.86 ریال،22 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 271.20 ریال، 21 قیراط کی قیمت 258.88 ریال تک رہی،18 قیراط کی قیمت 221.89 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 172.58 ریال ریکارڈ کیے گئے۔








