سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا

جدہ۔17اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔ عاجل کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 295.77 ریال، 22 قیراط ایک گرام 271.12 اور 18 قیراط 221.83 ریال رہی اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 258.80 ریال رہی۔ گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز کاربار کے اختتام …

جدہ۔17اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔

عاجل کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 295.77 ریال، 22 قیراط ایک گرام 271.12 اور 18 قیراط 221.83 ریال رہی اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 258.80 ریال رہی۔ گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز کاربار کے اختتام پر 21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 258.88 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے ۔