ہانگ کانگ ۔ 12 مارچ (اے پی پی) پاکستانی مایہ ناز آف سپنر سعید اجمل کی ہانگ کانگ ٹی 20 لیگ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے سٹی کیاتک کے خلاف تباہ کن باﺅلنگ کی اور 32 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا، تلکرتنے دلشان، وقاص برکت، کرس جورڈن، ریاد ایمرٹ، ریان بکلی اور انکر ان کا شکار بنے۔ واضح رہے کہ اس …
سعید اجمل کی ہانگ کانگ لیگ میں تباہ کن باﺅلنگ،

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 12 مارچ (اے پی پی) پاکستانی مایہ ناز آف سپنر سعید اجمل کی ہانگ کانگ ٹی 20 لیگ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے سٹی کیاتک کے خلاف تباہ کن باﺅلنگ کی اور 32 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا، تلکرتنے دلشان، وقاص برکت، کرس جورڈن، ریاد ایمرٹ، ریان بکلی اور انکر ان کا شکار بنے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے میچ میں بھی سعید اجمل نے 4 وکٹیں حاصل کی تھیں۔








