سلمان شریف پاکستان کے سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے جرمنی پہنچ گئے

سلمان شریف پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے جرمنی پہنچ گئے

برلن۔13اکتوبر (اے پی پی):سلمان شریف پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے جرمنی پہنچ گئے۔

منگل کو برلن میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہوائی اڈے پر جرمنی کی وزارتِ خارجہ کے حکام،ڈپٹی ہیڈ آف مشن ،(ڈی ایچ ایم )اور پاکستانی سفارت خانے کے دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔

 

مزید خبریں