براٹیسلاوا۔28جنوری (اے پی پی):سلوواکیہ کی حکومت نے فی الحال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قائم کیے گئے بورڈ آف پیس میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ شنہوا کے مطابق یہ بات بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں منظور کی گئی ایک دستاویز میں کہی گئی ہے۔
سلوواکیہ کا بورڈ آف پیس میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ
براٹیسلاوا۔28جنوری (اے پی پی):سلوواکیہ کی حکومت نے فی الحال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قائم کیے گئے بورڈ آف پیس میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
شنہوا کے مطابق یہ بات بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں منظور کی گئی ایک دستاویز میں کہی گئی ہے۔









